Latest articles about Society at TaleemKahani.com

کہ شکستہ ہو تو عزیز تر ہے نگاہ آئینہ ساز میں

گو کہ کالج پہنچنے تک ان کی تربیت ہو جانی چاہیے تھی لیکن ہو سکتا ہے انہیں ایسے اساتذہ ایسے والدین میسر نا آئے ہوں جو انہیں یہ بتا سکتے کہ کوئی انسان اگر خوبصورت ہے تو اس میں اس کا ذاتی کوئی کمال نہیں، نا ہی یہ اس کی ذات کی کوئی خوبی ہے اور اگر کوئی چھوٹے قد کا یا موٹا یا کالا یا معذور ہے تو اس میں اس کا ذاتی کوئی قصور نہیں

Continue Readingکہ شکستہ ہو تو عزیز تر ہے نگاہ آئینہ ساز میں

بچوں کے متعلق ہمارے لاشعوری رویے

بچوں کے متعلق ہمارے نظریات ہمارے لاشعوری طور پہ دکھائے روئیوں کی صورت اولاد کی شخصیت کے متوازن یا شدید غیر متوازن ہونے پہ اثر انداز ہوتے ہیں۔ مثلاً اگر آپ یہ مانتے ہیں کہ بیٹے معاشی اور بیٹیاں جذباتی سہارا ہوتی ہیں تو آپ اصل میں لاشعوری طور پہ…

Continue Readingبچوں کے متعلق ہمارے لاشعوری رویے

بھائی چارہ – انشائیہ

مسلمان مسلمان کا بھائی ہے - متفق علیہ ہر مسلمان دوسرے مسلمان کے لیے ایسا ہی رویہ رکھتا ہے جیسے اپنی نسبی اور حقیقی بھائی سے، کیونکہ حقیقی بھائی میں جیسے ایک ماں باپ ہونے کی وجہ سے تعلق ہے اسی طرح ہر مسلمان چونکہ ایک خدا کا ماننے والا…

Continue Readingبھائی چارہ – انشائیہ

محکمانہ نظم و ضبط اور شکوۂ ظلمت شب

میرے خیال میں فوج ایک جن ہے جس کو زیادہ دیر بوتل میں بند رکھنا بھی ممکن نہیں اور زیادہ دیر فارغ رکھنا بھی ممکن نہیں۔ اس جن کو ہر وقت کوئی نہ کوئی کام بتائے جاؤ تو یہ اس میں مگن رہے گا۔ جیسے ہی فارغ ہوا تو یہ…

Continue Readingمحکمانہ نظم و ضبط اور شکوۂ ظلمت شب