کورونا اور ہم: ایک جائزہ
مجھے گھر سے نکلنا ہے، معاشرے کے نچلے طبقات کو اپنی روزی روٹی کی فکر ہے، تاجروں کو اپنی دکانداری کا غم کھائے جا رہا ہے اورعلماء کو صرف اور صرف مساجد کو کھولنا مقصود ہے جبکہ حکومت کو 'اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا' کے مصداق…