قصہ ویکسین کی شروعات کا
"میں تمہیں ایک ایسی بات بتانے جا رہی ہوں کہ مجھے یقین ہے کہ تم اسے اپنی آنکھوں سے دیکھنے کی خواہش کروگی۔ ہمارے ملک (انگلستان) میں چیچک کا پہلاؤ اور ہلاکت خیزی جتنی زیادہ ہے، یہاں (ترکی میں) پیوندکاری کی تکنیک کی حیرت انگیز ایجاد کی وجہ سے بالکل…