چیٹ جی پی ٹی سے مضمون نگاری – زندگی کا آغاز
چیٹ جی پی ٹی (ChatGPT) مصنوعی ذہانت پر مبنی ایک ایپ ہے جو حال ہی میں ریلیز کی گئی ہے اور بڑی حد تک انسانوں کی طرح مضامین تحریر کر سکتی ہے- نیچے دیا گیا مضمون (جو کہ انگریزی میں ہے) میں نے اسی ایپ سے لکھا ہے- میں نے اس ایپ سے یہ درخواست کی: Write a 4000 word essay on how life started on earth. اس ایپ نے جو مضمون لکھا وہ اس آرٹیکل کے آخر میں دیا گیا ہے- اس کا اردو ترجمہ آپ کی سہولت کے لیے پہلے پیش کر رہا ہوں- غور کیجیے کہ یہ مضمون کسی طرح بھی کمپیوٹر جنریٹڈ نہیں لگتا-