Latest articles about Education at TaleemKahani.com
ایک تو امید سے کچھ کم نمبروں کی وجہ سے بچے پریشان اور شرمندہ ہوتے ہیں وہیں میٹرک میں اپنے طے شدہ حدف کو حاصل نہ کر پانے کی وجہ سے یہ بھی سمجھ نہیں آ رہی ہوتی کہ اب کیا کریں۔ اس صورتحال میں جہاں طلبا کی ایک بڑی اکثریت تعلیم جاری ہی نہیں رکھ پاتی وہیں بہت سے طلبا جلد بازی اور پریشانی میں غلط فیصلے کر بیٹھتے ہیں جن کا نقصان انہیں بعد میں اٹھانا پڑتا ہے۔
(یہ مضمون لاہور سائنس میلے کے حوالے سے دو ہزار انیس میں لکھا گیا۔ اس سال یہ میلہ انتیس اور تیس اکتوبر 2022 کو ڈی پی ایس، ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہو گا)۔ حسبِ معمول ایک ایک کر کے تمام دوستوں نے آنے سے معذرت کر لی۔ میں کچھ مایوس…
جب ذہنی صحت اور تعلیمی اداروں کے مسائل کا تذکرہ ہو تو مجھے حیرت ہوتی ہے کہ اس میں کہیں بھی طلبا کے مسائل کی بات ہی نہیں ہوتی۔ بہت کم لوگ اس اہم موضوع پر بات کرتے ہیں اور اکثر صرف یہ کہہ کر گونگلوؤں سے مٹی جھاڑتے نظر آتے ہیں کہ اس حوالے سے کچھ بھی کرنا ان کے اختیار میں نہیں۔
پہلا سوال کیا آگاہی دینے سے عزت و احترام مل سکتا ہے؟ یومِ اساتذۂ بین الاقوامی سطح پر اساتذۂ کو سماج میں عزت و احترام دلوانے کے لیے 5 اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔ عزت و احترام کے حوالے سے میرا نکتہ نگاہ الگ ہے۔ میرے خیال سے عزت و…