کہ شکستہ ہو تو عزیز تر ہے نگاہ آئینہ ساز میں

گو کہ کالج پہنچنے تک ان کی تربیت ہو جانی چاہیے تھی لیکن ہو سکتا ہے انہیں ایسے اساتذہ ایسے والدین میسر نا آئے ہوں جو انہیں یہ بتا سکتے کہ کوئی انسان اگر خوبصورت ہے تو اس میں اس کا ذاتی کوئی کمال نہیں، نا ہی یہ اس کی ذات کی کوئی خوبی ہے اور اگر کوئی چھوٹے قد کا یا موٹا یا کالا یا معذور ہے تو اس میں اس کا ذاتی کوئی قصور نہیں

Continue Readingکہ شکستہ ہو تو عزیز تر ہے نگاہ آئینہ ساز میں