عشقِ رسول صلی اللہ علیہ و الہ وسلم: دعویٰ اور تقاضے
الله کی تمام تر مخلوقات میں انسان کو اشرف المخلوقات ہونے کا شرف حاصل ہے اور ان میں بھی خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو الله پاک کی مہربانی سے مسلمان پیدا ہوے ہیں۔ مسلمان ہونے کی حیثیت سے عشق رسول صلی اللہ علیہ و الہ وسلم ہمارے ایمان کا…