برطانیہ کے قبضے کے وقت برصغیر کی صنعتیں
لوگ کہتے ہیں کہ برطانیہ کو برصغیر میں روا رکھے جانے والے مظالم کے بدلے میں جرمانہ ادا کرنا چاہیئے۔ میرے خیال میں یہ مطالبہ کسی طرح بھی ٹھیک نہیں۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ جو ظلم یہاں ہوا وہ اتنا زیادہ ہے کہ اس کا تخمینہ لگانا ہی ناممکن…