کرونا وائرس سے آپ کو کتنا خطرہ ہے؟

https://www.youtube.com/watch?v=0TWb4ZO2dIg اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے کہ کرونا وائرس کیسے پھیلتا ہے، مستقبل میں کتنے لوگ اس سے متاثر ہوں گے اور اس کی روک تھام کے لئے کیا حکمت عملی اپنانی چاہیئے؟

Continue Readingکرونا وائرس سے آپ کو کتنا خطرہ ہے؟

کرونا وائرس – تیرہ اہم معلومات

پاکستان میں بھی تیس سے زیادہ افراد میں یہ وائرس کنفرم ہو چکا ہے۔ نیچے ویب ایم ڈی کی سائٹ پر دی گئی انتہائی اہم معلومات اور ہدایات کا ترجمہ آپ کی رہنمائی کے لئے دیا جا رہا ہے

Continue Readingکرونا وائرس – تیرہ اہم معلومات
Read more about the article کرونا وائرس – ادارے بند کرنا اشد ضروری تھا
بچے کیسے وائرس پھیلاتے ہیں

کرونا وائرس – ادارے بند کرنا اشد ضروری تھا

اس چھوٹے سے تجربے سے معلوم ہوتا ہے کہ اگر کسی ایک بچے کو فلو یا سانس کے نظام کو متاثر کرنے والے وائرس کی کوئی انفیکشن ہو اور وہ کلاس میں چھینکے تو اس سے باقی تمام بچوں تک وائرس پہنچنے کے قوی امکانات ہیں۔

Continue Readingکرونا وائرس – ادارے بند کرنا اشد ضروری تھا