تعلیمی نظام کی بنیادی خرابی – نمبر اور گریڈز

جب آپ نے پچانوے فیصد نمبر بھی لئے تو وہ پانچ فیصد جو آپ چھوڑ چکے تھے؟ وہ پانچ فیصد کون سے موضوعات تھے؟ اور پھر وہ جمع ہوتے گئے، ہوتے گئے۔ اور پھر آپ ایڈوانس لیول پر پہنچ گئے اور آپ پر یہ آشکار ہوا کہ کینسر ریسرچر بننا مشکل کام ہے یا فزکس پڑھنا مشکل کام ہے یا ریاضی مشکل مضمون ہے؟

Continue Readingتعلیمی نظام کی بنیادی خرابی – نمبر اور گریڈز