سائنس اور اقوامِ عالم
آج بات کرتے ہیں ہمارے معاشرے کی سائنس سے بیزاری اور الرجی کی۔ آج کل کہیں تو سائنس کو مذہب کے خلاف تصور کرتے ہوئے بالکل ہی رد کر دیا جاتا ہے تو کہیں اسے حرفِ آخر اور پتھر پر لکیر سمجھ لیا جاتا ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہلاکو خان…