منٹگمری میں بغاوت
"نہیں" اس کے کپکپاتے ہونٹوں سے صرف اتنا ہی نکل سکا تھا۔ وہ روز روز کی ذلت اور تحقیر سے تنگ آ چکی تھی۔ اسے اپنے انکار کی جو قیمت چکانی پڑے گی، اسے اچھی طرح معلوم تھا لیکن اب وہ مزید برداشت کرنے کو تیار نہ تھی۔ وہ کئی…

یوجینکس کی تحریک کا مقصد انسانوں کی بہتر نسل پیدا کرنا تھا بالکل ویسے جیسے آپ زیادہ تیز دوڑنے والے ریس کے گھوڑے یا زیادہ اون والی بھیڑیں پیدا کرتے ہیں۔ لیکن اس کا مطلب یہ ہے کہ کچھ لوگوں کو نسل بڑھانے کی اجازت ہو گی اور دوسروں کو نہیں۔ اگر آپ گھڑ دوڑ جیتنا چاہتے ہیں تو آپ سست گھوڑوں کو بچے پیدا کرنے کی اجازت تو نہیں دیں گے۔ یعنی یہ معاملہ کنٹرول کرنے کا ہے اور یہاں بات پیدائش کو کنٹرول کرنے کی ہو رہی ہے۔
بورنیو کے غار میں دفن ایک انسانی ڈھانچہ دریافت ہوا ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ پتھر کے زمانے میں لوگ سرجری بھی جانتے تھے۔ تقریباً 31,000 سال پہلے بورنیو جزیرے کے برساتی جنگلات میں کسی نوجوان کی پتھر کے آلے سے ہڈی کاٹی گئی اور پاؤں الگ کر…
فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا ایک بڑا مسئلہ یہ ہے کہ یہاں شیئر کرنے کی آسانی کی وجہ سے بہت سے غلط معلومات بہت تیزی سے پھیل جاتی ہیں۔ جو پوسٹ جتنی خوفناک، پریشان کن، اور جذبات میں ہیجان پیدا کرنے والی ہو اتنی ہی زیادہ…