Latest articles about Science and Technology at TaleemKahani.com

بچوں کے متعلق ہمارے لاشعوری رویے

بچوں کے متعلق ہمارے نظریات ہمارے لاشعوری طور پہ دکھائے روئیوں کی صورت اولاد کی شخصیت کے متوازن یا شدید غیر متوازن ہونے پہ اثر انداز ہوتے ہیں۔ مثلاً اگر آپ یہ مانتے ہیں کہ بیٹے معاشی اور بیٹیاں جذباتی سہارا ہوتی ہیں تو آپ اصل میں لاشعوری طور پہ…

Continue Readingبچوں کے متعلق ہمارے لاشعوری رویے

گردوغبار جو ہماری زمین کے لئے فائدہ مند ہے

گرد و غبار ہمارے ماحول کو آلودہ کر دیتا ہے جس سے کئی طرح کے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ زیادہ تر گرد و غبار زمین سے اٹھ کر فضا میں جاتا ہے۔ لیکن ایک غبار ایسا بھی ہے جو خلا سے زمین کی طرف آتا ہے۔ مگر یہ اس لحاظ سے فائدہ مند ہے کہ وہ ہماری زمینوں کو زرخیز بناتا ہے۔ لیکن یہ خلائی غبار آتا کہاں سے ہے؟

Continue Readingگردوغبار جو ہماری زمین کے لئے فائدہ مند ہے

سٹیفن ہاکنگ کا کمپیوٹر اب معذور لوگوں کے کام آئے گا

جدید فزکس کے تناظر میں سٹیفن ہاکنگ کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے- فزکس میں ان کی خدمات کے معترف تو تمام ہی فزسسٹ ہیں- لیکن عوام میں ان کی مقبولیت کا بڑا سبب یہ ہے کہ اگرچہ ایک جینیاتی بیماری کی وجہ سے ان کا تمام جسم…

Continue Readingسٹیفن ہاکنگ کا کمپیوٹر اب معذور لوگوں کے کام آئے گا

چومتا ہے تیری پیشانی کو جھک کر آسماں – ہمالیہ کی سربلند چوٹیوں کی اونچائی

کیا آپ کو معلوم ہے کہ ماؤنٹ ایورسٹ کی ایگزیکٹ اونچائی کیا ہے؟ نہیں معلوم؟ کوئی بات نہیں- ماؤنٹ ایورسٹ کی اونچائی مجھے بھی معلوم نہیں ہے، اور نہ ہی دنیا میں کسی اور کو معلوم ہے- نہیں، ایسا نہیں ہے کہ ہمیں ماؤنٹ ایورسٹ کی اونچائی کا بالکل اندازہ…

Continue Readingچومتا ہے تیری پیشانی کو جھک کر آسماں – ہمالیہ کی سربلند چوٹیوں کی اونچائی