زمین کے گرد سوئیوں کے گھیرے
یہ تو ہم سب جانتے ہیں کہ زحل سیارہ شمسی سیاروں میں سب سے مختلف نظر آتا ہے کیونکہ اس کے گرد rings ہیں- یہ رِنگز دراصل برف اور چٹانوں کے چھوٹے بڑے ٹکڑے ہیں جو زحل کے گرد تیزی سے گردش کر رہے ہیں- بعض اوقات لوگ یہ سوال…
Latest articles about Science and Technology at TaleemKahani.com
یہ تو ہم سب جانتے ہیں کہ زحل سیارہ شمسی سیاروں میں سب سے مختلف نظر آتا ہے کیونکہ اس کے گرد rings ہیں- یہ رِنگز دراصل برف اور چٹانوں کے چھوٹے بڑے ٹکڑے ہیں جو زحل کے گرد تیزی سے گردش کر رہے ہیں- بعض اوقات لوگ یہ سوال…
اس وقت ہم ایک خطرناک پینڈیمک سے گذر رہے ہیں- ہمیں ہر روز وائرس سے بچنے کے طریقے سکھائے جاتے ہیں مثلاً ماسک پہننا، ہاتھ بار بار دھونا، سوشل ڈسنٹنسنگ وغیرہ- اس کی وجہ صاف ظاہر ہے- جب کوئی شخص چھینکتا ہے یا کھانستا ہے تو اس کے ناک اور…
ہمارے پاس ہر سال سیکڑوں کی تعداد میں ایسے مبتدی روحانی عامل آتے ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ وہ مُردوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ مجھے حیرت ہے کہ بہت سے لوگ ان کے جھانسے میں آ جاتے ہیں ۔ یہ لوگ وہی طریقے اور اسی طرح کے جسمانی اور نفسیاتی ہتھکنڈے استمال کرتے ہیں جو ہم جادوگر یعنی شعبدہ باز کرتے ہیں – ایسے طریقوں کے بھرپور اور چابکدستی سے استعمال سے یہ لوگ دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کو دھوکہ دیتے ہیں، انہیں بھاری مالی نقصان پہنچاتے ہیں اور انہیں جذباتی طور ہر تکلیف دیتے ہیں۔ ہر سال دنیا بھر میں لاکھوں لوگ ان فراڈ روحانی عاملوں پر اربوں ڈالر ضائع کرتے ہیں
ہم اکثر یہ سمجھتے ہیں کہ سائنس اب اتنی ترقی کر چکی ہے کہ جب تک کوئی شخص سائنس کے کسی شعبے میں پی ایچ ڈی نہ کرے اور اس کے بعد برسوں کسی لیبارٹری میں ریسرچ نہ کرے تب تک اس کے لیے کوئی سائنسی پیپر شائع کرنا ممکن نہیں ہے- لیکن ایمیلی روسا نے یہ ثابت کر دکھایا کہ سائنسی تحقیق کے لیے سب سے اہم بات سائنسی طریقہ کار کو سمجھنا اور دیانت داری سے سائنسی طریقہ کار کو استعمال کرنا ہے-