Latest articles about Science and Technology at TaleemKahani.com
مادہ کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ایسا نر ڈھونڈے جو اس کے بچوں کی پرورش کا بوجھ اٹھانے میں زیادہ سے زیادہ دیر تک اپنا حصہ ڈالے۔ گویا نر تھوڑی دیر کا ساتھ چاہتا ہے اور مادہ لمبے عرصے کا۔ یعنی عورت کی "محبت" لازوال اور مرد کی محبت "وقتی" ہوتی ہے جس کا تذکرہ آپ کو وارث شاہ سے لے کر امریتا پریتم تک مل جائے گا۔
تقریباً تین ہفتہ پہلے میری چھوٹی بہن کو بخار کی شکایت ہوئی، جیسا کہ عام طور پہ ہمارے گھروں میں ہوتا ہے کہ پیناڈول اور یخنی یا سوپ وغیرہ کے ساتھ گھریلو علاج شروع کردیا گیا، مگر بخار کی شدت میں کمی نہیں آئی تو پھر اسے محلے کے ڈاکٹر…
میوکورمائیکوسز (Mucormycosis) ایک پھپھوندی یا فنگل (Fungal) انفیکشن ہے جو کہ میوکورمائیسٹیس (Mucormycetes) نامی پھپھوندی کے خاندان کے مختلف اراکین کی وجہ سے ہوتا ہے۔ پھپھوندیاں ہمارے اردگرد کے ماحول میں تقریباً ہر جگہ ہی موجود ہوتی ہیں۔ ان کی موجودگی کا مشاہدہ آپ نے جانے انجانے میں کئی مواقع…
سنہ 1608 سائنس کی تاریخ کا ایک اہم سال تھا- اس سال ایک ولندیزی (Dutch) عینک بنانے والے نے دوربین ایجاد کی- شروع شروع میں دوربین کو محض تفریح کے لیے استعمال کیا جاتا تھا یا پھر بحری قزاق اسے دور سے آتے بحری جہازوں کو دیکھنے کے لیے استعمال…