Latest articles about Science and Technology at TaleemKahani.com

ہم، کورونا وائرس اور میوٹیشنز کا سددِباب (گزشتہ سے پیوستہ)

پچھلے مضمون میں ہم نے جینوم کی نقول کی تیاری کے عمل کے دوران ہونے پیدا ہونے والی میوٹیشنز کا ذکر کیا تھا۔ میوٹیشنز محض غلط تحریر کے سبب ہی نہیں ہوتی ہیں بلکہ اس کے علاوہ بھی کئی اور عوامل ہیں جو کہ ہم ہوں یا وائرس کسی بھی…

Continue Readingہم، کورونا وائرس اور میوٹیشنز کا سددِباب (گزشتہ سے پیوستہ)

میوٹیشنز، کورونا وائرس اور ڈارون (حصہ اول)

اس وقت دنیا بھر میں  کورونا وائرس کی ایک نئی قسم  ڈیلٹا  (جس کا پورا نام SARS COV2 B.1.617 ہے )  کا غلغلہ مچا ہوا ہے۔ابھی گزشتہ روز ہی ڈان کی ایک خبر کے مطابق راول پنڈی میں ڈیلٹا ویرینٹ کے 15 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس ڈیلٹا وائرس سے…

Continue Readingمیوٹیشنز، کورونا وائرس اور ڈارون (حصہ اول)

ڈارون کے مور کو نکاح کرنا چاہئے؟

مادہ کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ایسا نر ڈھونڈے جو اس کے بچوں کی پرورش کا بوجھ اٹھانے میں زیادہ سے زیادہ دیر تک اپنا حصہ ڈالے۔ گویا نر تھوڑی دیر کا ساتھ چاہتا ہے اور مادہ لمبے عرصے کا۔ یعنی عورت کی "محبت" لازوال اور مرد کی محبت "وقتی" ہوتی ہے جس کا تذکرہ آپ کو وارث شاہ سے لے کر امریتا پریتم تک مل جائے گا۔

Continue Readingڈارون کے مور کو نکاح کرنا چاہئے؟

اینٹی بائیوٹکس کے خلاف مدافعت کے مضمرات

تقریباً تین ہفتہ پہلے میری چھوٹی بہن کو بخار کی شکایت ہوئی، جیسا کہ عام طور پہ ہمارے گھروں میں ہوتا ہے کہ پیناڈول اور یخنی یا سوپ وغیرہ کے ساتھ  گھریلو علاج  شروع کردیا گیا، مگر بخار کی شدت میں کمی نہیں آئی تو پھر اسے محلے کے ڈاکٹر…

Continue Readingاینٹی بائیوٹکس کے خلاف مدافعت کے مضمرات