Latest articles about Science and Technology at TaleemKahani.com

اور کورونا ہوتا ہے کورونا بیتی (قسط اول)

ہماری یونیورسٹی میں صوبے کی سب سے بڑی کورونا ٹیسٹنگ لیب  ہے جہاں  فیکلٹی میمبز  (بشمول راقم الحرف)  جزوقتی بنیادوں پہ ٹیسٹنگ  کے لئے اپنی خدمات فراہم کرتے ہیں۔ بعض اوقات کچھ ایسے عجیب اتفاقات ہوجاتے ہیں کہ  سمجھ نہیں آتی ہے یہ ہوا کیا ہے۔  جناب ہوا کچھ یوں…

Continue Readingاور کورونا ہوتا ہے کورونا بیتی (قسط اول)

کورونا وائرس کی نئی اقسام کا انتخاب کون کرتا ہے؟ (آخری حصہ)

بات وہیں سے شروع کرتے ہیں جہاں سے ٹوٹی تھی، اگر یہ میوٹیشنزصرف تکا بازی کی بنیاد پر وقوع پذیر ہوتی ہیں تو پھر خطرناک اقسام ہی کیوں 'سلیکٹ' ہوتی ہیں یا زیادہ پھیلتی ہیں؟  اس سوال کا جواب جاننے کے لئے ہمیں وائرس اور اس کے میزبان (یعنی ہمارے)…

Continue Readingکورونا وائرس کی نئی اقسام کا انتخاب کون کرتا ہے؟ (آخری حصہ)

میوٹیشنز اور کورونا وائرس کی نئی اقسام (تیسرا حصہ)

پچھلی دو اقساط میں ہم جینوم  میں ہونے والی تبدیلیوں (چاہے وہ انسانوں کا ہو یا وائرس کا ) اور ان کے عوامل پہ سیر حاصل گفتگو کر چکے ہیں۔ ہم جان چکے ہیں کہ وائرس اور خلیات اپنے جینوم کی نقول اپنی اولادوں کو منتقل کرتے ہیں ، اس…

Continue Readingمیوٹیشنز اور کورونا وائرس کی نئی اقسام (تیسرا حصہ)

جراثیم پر یقین کیسے کریں

میں نے کئی دفعہ ڈاکٹروں کو کہتے سنا ہے کہ وہ جراثیم کے وجود پر یقین نہیں رکھتے، یا دواؤں کے بجائے گھریلو ٹوٹکوں کو زیادہ بہتر سمجھتے ہیں۔ ایسے بیانات کی بڑی وجہ تعلیمی کیرئر کے دوران رٹے پر انحصار اور تجربے کا فقدان ہے۔ 

Continue Readingجراثیم پر یقین کیسے کریں