کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی
پوری دنیا میں ایک تہائی سے زیادہ لوگ گھروں میں قید ہیں۔ دنیا کرونا وبا کے خطرے سے نبردآزما ہے۔ ہم نے بیلجیئم کے وائرالوجسٹ گیڈو وین ہیم سے اس بارے میں بات کی
پوری دنیا میں ایک تہائی سے زیادہ لوگ گھروں میں قید ہیں۔ دنیا کرونا وبا کے خطرے سے نبردآزما ہے۔ ہم نے بیلجیئم کے وائرالوجسٹ گیڈو وین ہیم سے اس بارے میں بات کی
یہ وائرس ایکیوٹ ریسپائریٹری سنڈروم کرونا وائرس 2 ہے جس کی وجہ سے کووڈ 19 نامی بیماری ہوتی ہے۔ سب اس کو کرونا وائرس کہتے ہیں۔ انفیکش کے دوران جسم میں کیا ہوتا ہے اور ہمیں کرنا کیا چاہیئے؟