سورج نظام شمسی کا مرکز نہیں ہے

اچھا اچھا رکیں! مضمون پورا تو پڑھ لیں۔ میں پاگل نہیں ہوں۔ میں صرف آپ کو نظام شمسی کے حوالے سے کچھ باتیں سمجھانا چاہتا ہوں۔ اول تو یہ کہ میں سچ کہہ رہا ہوں۔ وجہ آپ کو کچھ ہی دیر میں معلوم ہو جائے گی۔ دوسرا یہ کہ اس قصے میں ہمیں یہ دلچسپ بات پتہ چلتی ہے کہ قدیم زمانے کے لوگوں نے ہمارے نظام شمسی کو باہر سے کھڑے ہو کر دیکھے بغیر اس کے کام کرنے کے طریقے کے بارے میں کیسے پتہ لگایا۔

Continue Readingسورج نظام شمسی کا مرکز نہیں ہے

فضائی آلودگی کا نتیجہ کیا نکلے گا

فضائی آلودگی سے مراد ہوا میں ایک یا ایک سے زائد ضرر رساں مادوں کی موجودگی ہے۔  ان میں گرد، دھواں، گیس، بھاپ، بُو، یا دھند شامل ہیں۔ اگر یہ عناصر ایک خاص مقدار یا مدت تک ہوا میں موجود رہیں تو انسانی صحت کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ ہوا…

Continue Readingفضائی آلودگی کا نتیجہ کیا نکلے گا

فلیش کارڈز – یاد داشت کو بہتر بنانے کی ایک بہترین تکنیک

اس کو ہماری بدقسمتی کہیں یا نااہلی، لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ہمارے یہاں تعلیم کا مطلب صرف اور صرف طلبا کو صرف رٹہ لگانے پر مجبور کرنا ہے۔ طلبا کی ایک واضح اکثریت کو کتاب میں دی گئی معلومات یاد رکھنے کے لیے مواد کو بار بار…

Continue Readingفلیش کارڈز – یاد داشت کو بہتر بنانے کی ایک بہترین تکنیک

امریکی نوآبادیوں میں انتقال دولت – ہم یہاں تک کیسے پہنچے از رائے کاسا گرانڈا

تو میں نے زمین حاصل کرنے کے لیے کسی کو مارا۔ میں نے اپنے لیے کام کرنے والے ملازم یا غلام کو آہستہ آہستہ قتل کیا۔ اور میں اپنے صارفین کو بھی آہستہ آہستہ مار کر انکی زندگی کی طاقت چرا رہا ہوں۔ اور یہ سب کچھ صرف اس لیے کہ خود امیر ہو سکوں۔

Continue Readingامریکی نوآبادیوں میں انتقال دولت – ہم یہاں تک کیسے پہنچے از رائے کاسا گرانڈا