سائنس کو دلچسپ بنائیں

شکر ہے کہ ہمارے پاس ایک راستہ ہے جس کو انٹرنیٹ کہتے ہیں۔ انٹرنیٹ کے ذریعے ہم نیچے سے اوپر کی طرف تبدیلی لانے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ بہت سے آن لائن ریسورسز ایسے ہیں جو سائنس کو سادہ، اور دلچسپ انداز میں بیان کر رہے ہیں۔ لیکن ابھی بھی بہت سا کام کرنے والا ہے۔ اس لئے میری درخواست ہے کہ اگر آپ کسی بھی طرح سائنس سے جڑے ہیں تو آپ بھی اس نیک کام میں حصہ ڈالیں۔

Continue Readingسائنس کو دلچسپ بنائیں

پاکستان میں سائنس سے بیزاری کیوں (پینل ڈسکشن)

آج بات کرتے ہیں ہمارے معاشرے کی سائنس سے بیزاری اور الرجی کی ۔ آج کل کہیں تو سائنس کو مذہب کے خلاف تصور کرتے ہوئے بالکل ہی رد کر دیا جاتا ہے تو کہیں اس کو حرفِ آخر  اور پتھر پر لکیر سمجھ لیا جاتا ہے۔ یورپ کی نشاط …

Continue Readingپاکستان میں سائنس سے بیزاری کیوں (پینل ڈسکشن)

پاکستان میں آن لائن تعلیم – نئے راستے نئی رکاوٹیں (پینل ڈسکشن)

کرونا کی وجہ سے چاہتے یا نا چاہتے ہوئے ہمیں بڑے پیمانے پر انفارمیشن ٹیکنالوجی کو تعلیم و تعلم کے لئے استعمال کرنا پڑ رھا ہے۔ اس ویڈیو میں ہم نے ڈسکس کیا کہ پاکستان میں آن لائن تعلیم کو اپنانے میں کون کون سی رکاوٹیں حائل ہیں اور ان کا حل کیسے ممکن ہے۔

Continue Readingپاکستان میں آن لائن تعلیم – نئے راستے نئی رکاوٹیں (پینل ڈسکشن)

کورونا وبا: روئیے زار زار کیا؟ کیجئے ہائے ہائے کیوں؟

آئیے آج کورونا کی وباء کو اس کے پھیلاؤ کے حساب سے مختلف مرحلوں میں تقسیم کرکے دیکھتے اور سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ پہلا مرحلہ: کورونا کی  پاکستان آمد اس وباء کا پہلا مرحلہ چین میں پھیلتے ایک نئے وائرس کی بین الاقوامی اور قومی میڈیا میں تذکرے سے…

Continue Readingکورونا وبا: روئیے زار زار کیا؟ کیجئے ہائے ہائے کیوں؟