تعلیمی نظام کی بنیادی خرابی – نمبر اور گریڈز

جب آپ نے پچانوے فیصد نمبر بھی لئے تو وہ پانچ فیصد جو آپ چھوڑ چکے تھے؟ وہ پانچ فیصد کون سے موضوعات تھے؟ اور پھر وہ جمع ہوتے گئے، ہوتے گئے۔ اور پھر آپ ایڈوانس لیول پر پہنچ گئے اور آپ پر یہ آشکار ہوا کہ کینسر ریسرچر بننا مشکل کام ہے یا فزکس پڑھنا مشکل کام ہے یا ریاضی مشکل مضمون ہے؟

Continue Readingتعلیمی نظام کی بنیادی خرابی – نمبر اور گریڈز

برطانیہ کے قبضے کے وقت برصغیر کی صنعتیں

لوگ کہتے ہیں کہ برطانیہ کو برصغیر میں روا رکھے جانے والے مظالم کے بدلے میں جرمانہ ادا کرنا چاہیئے۔ میرے خیال میں یہ مطالبہ کسی طرح بھی ٹھیک نہیں۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ جو ظلم یہاں ہوا وہ اتنا زیادہ ہے کہ اس کا تخمینہ لگانا ہی ناممکن…

Continue Readingبرطانیہ کے قبضے کے وقت برصغیر کی صنعتیں

پبلک سروس کمیشن کے لیکچرار ٹیسٹ کی تیاری کیسے کریں – ویڈیو

ہم سے کچھ طلبا اور فریش گریجوایٹس نے درخواست کی کہ پبلک سروس کمیشن میں ہونے والے لیکچرار کے امتحان کی تیاری کے بارے میں رہنمائی کی جائے۔ اس حوالے سے ہم نے نو جون کو ایک زوم سیشن رکھا جس میں پچاس سے زائد طلبا نے حصہ لیا اور سوال پوچھے۔ مزید لوگوں کی رہنمائی کے لئے اس سیشن کی ویڈیو ریکارڈنگ شیئر کی جا رہی ہے۔

Continue Readingپبلک سروس کمیشن کے لیکچرار ٹیسٹ کی تیاری کیسے کریں – ویڈیو

سائنس کو دلچسپ بنائیں

شکر ہے کہ ہمارے پاس ایک راستہ ہے جس کو انٹرنیٹ کہتے ہیں۔ انٹرنیٹ کے ذریعے ہم نیچے سے اوپر کی طرف تبدیلی لانے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ بہت سے آن لائن ریسورسز ایسے ہیں جو سائنس کو سادہ، اور دلچسپ انداز میں بیان کر رہے ہیں۔ لیکن ابھی بھی بہت سا کام کرنے والا ہے۔ اس لئے میری درخواست ہے کہ اگر آپ کسی بھی طرح سائنس سے جڑے ہیں تو آپ بھی اس نیک کام میں حصہ ڈالیں۔

Continue Readingسائنس کو دلچسپ بنائیں