کورونا وبا: روئیے زار زار کیا؟ کیجئے ہائے ہائے کیوں؟

آئیے آج کورونا کی وباء کو اس کے پھیلاؤ کے حساب سے مختلف مرحلوں میں تقسیم کرکے دیکھتے اور سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ پہلا مرحلہ: کورونا کی  پاکستان آمد اس وباء کا پہلا مرحلہ چین میں پھیلتے ایک نئے وائرس کی بین الاقوامی اور قومی میڈیا میں تذکرے سے…

Continue Readingکورونا وبا: روئیے زار زار کیا؟ کیجئے ہائے ہائے کیوں؟

غربت کی سائنس اور آسان حل

مارگریٹ تھیچر کے مطابق غربت اصل میں "شخصیت کا ایک نقص" ہے۔ یعنی ایک طرح سے اقدار یا کردار کی کمی۔ بہت سے لوگوں کا یہ خیال ہو گا کہ غریبوں کے حالات ان کی غلطیوں کی غمازی کرتے ہیں۔ اور سچ پوچھیں تو میں بھی لمبے عرصے تک ایسا ہی سوچتا تھا۔ لیکن چند سال پہلے مجھے معلوم ہوا کہ غربت کے بارے میں جو کچھ میں جانتا تھا وہ دراصل غلط تھا۔

Continue Readingغربت کی سائنس اور آسان حل

پینل ڈسکشن – نظام تعلیم، رٹہ اور ایک ممکنہ حل

ہم جاننا چاہتے ہیں کہ اساتذہ موجودہ سسٹم کے اندر رہتے ہوئے کیسے رٹے اور کاپی پیسٹ کلچر سے نسبتا آسانی کے ساتھ بچوں کو کسی حد تک تخلیقی کاموں کی طرف لے جا سکتے ہیں جو آگے چل کر طلبا اور عوام دونوں کے لئے فائدہ مند ہو گا۔

Continue Readingپینل ڈسکشن – نظام تعلیم، رٹہ اور ایک ممکنہ حل

وراثت اور جینیات چوتھی قسط

 اب اگلا سوال یہ ہونا چاہیے کہ یہ بنتی کیسے ہیں؟ بھئی آسان ہے۔ آپ کھڑکی کے نقشے کی ہی مثال لے لیں۔ حامد نے ایک بات سوچی کہ ہوا اور روشنی کے لیے دیوار میں ایک کھڑکی لگا دی جائے تو کمرے میں رہنا آسان ہوگا۔ تو حامد نے…

Continue Readingوراثت اور جینیات چوتھی قسط