اللہ سے وعدہ خلافی
وہ دن گزرے ابھی زیادہ وقت نہیں ہوا جب ہم بھی ثعلبہ کی طرح گڑگڑا کر خدا کے حضور دعا کرتے تھے کہ وہ ہمیں اپنے فضل سے عطا کرے گا تو ہم اس کا حق پورا پورا ادا کریں گے۔
وہ دن گزرے ابھی زیادہ وقت نہیں ہوا جب ہم بھی ثعلبہ کی طرح گڑگڑا کر خدا کے حضور دعا کرتے تھے کہ وہ ہمیں اپنے فضل سے عطا کرے گا تو ہم اس کا حق پورا پورا ادا کریں گے۔
طلبا کو کم سے کم ایک سیمسٹر میں ایک معلوماتی ویڈیو کی ڈبنگ، نئے سرے سے تشکیل، اپنے سے نچلی کلاس کے کسی سبق کو پڑھانے کی ویڈیو بنانے یا کسی کتاب کے چند صفحات کو ترجمہ کر کے بلاگ پوسٹ کی شکل میں شائع کرنے کی ذمہ داری دی جائے۔
یہ وائرس ایکیوٹ ریسپائریٹری سنڈروم کرونا وائرس 2 ہے جس کی وجہ سے کووڈ 19 نامی بیماری ہوتی ہے۔ سب اس کو کرونا وائرس کہتے ہیں۔ انفیکش کے دوران جسم میں کیا ہوتا ہے اور ہمیں کرنا کیا چاہیئے؟
https://www.youtube.com/watch?v=0TWb4ZO2dIg اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے کہ کرونا وائرس کیسے پھیلتا ہے، مستقبل میں کتنے لوگ اس سے متاثر ہوں گے اور اس کی روک تھام کے لئے کیا حکمت عملی اپنانی چاہیئے؟