کورونا وباء، علماء کرام اور ہمارے اجتماعی روئیے
ہمارے ہاں نمازیوں کی چار اقسام بطور مذاق بیان کی جاتی ہیں؛ ٹھاٹھ کے، آٹھ کے، گھاٹ کے اور تین سو ساٹھ کے نمازی۔ ٹھاٹھ والے نمازی روزانہ پنجگانہ نمازوں کی اہتمام کے ساتھ ادا ئیگی کا خیال رکھتے ہیں، آٹھ والے نمازی نمازِ جمعہ کا اہتمام کرتے ہیں، گھاٹ…