ہم وقت پہ کام کیوں نہیں کرتے؟

کتنی بار ایسا ہوا ہوگا کہ آپ رات کا کھانا کھا چکے ہوں اور آپ کو کسی دوست کا میسج ملے کے اپنی انگلش کی اسائمنٹ جو کل جمع کروانے ہے وہ بھیج دو اور آپ کو یاد آئے کہ آپ نے تو اپنی اسائمنٹ بنائی ہی نہیں ابھی تک۔…

Continue Readingہم وقت پہ کام کیوں نہیں کرتے؟

گندا خون – یوجینکس کی کہانی

یوجینکس کی تحریک کا مقصد انسانوں کی بہتر نسل پیدا کرنا تھا بالکل ویسے جیسے آپ زیادہ تیز دوڑنے والے ریس کے گھوڑے یا زیادہ اون والی بھیڑیں پیدا کرتے ہیں۔ لیکن اس کا مطلب یہ ہے کہ کچھ لوگوں کو نسل بڑھانے کی اجازت ہو گی اور دوسروں کو نہیں۔ اگر آپ گھڑ دوڑ جیتنا چاہتے ہیں تو آپ سست گھوڑوں کو بچے پیدا کرنے کی اجازت تو نہیں دیں گے۔ یعنی یہ معاملہ کنٹرول کرنے کا ہے اور یہاں بات پیدائش کو کنٹرول کرنے کی ہو رہی ہے۔

Continue Readingگندا خون – یوجینکس کی کہانی

زمین پر زندگی کی بنیاد کاربن ہی کیوں ہے

زمین پر زندگی کی جتنی بھی انواع دریافت ہوئی ہیں ان سب کی بنیاد کاربن ہے- اس کا مطلب یہ ہے کہ کسی بھی نوع کے خلیوں میں موجود پیچیدہ مالیکیولز (پروٹینز، نیوکلیک ایسڈز، لپڈز یعنی چکنائی کے مالیکیول، شوگرز وغیرہ) کا تجزیہ کریں تو ان تمام مالیکیولز کا بنیادی…

Continue Readingزمین پر زندگی کی بنیاد کاربن ہی کیوں ہے

پنسیلین نورمنڈی کے ساحل پہ

جرمنی کے مقابلے میں اتحادیوں کی مشکلات زیادہ تھیں کہ ان کے سپاہیوں نے  کشتیوں سے کھلے ساحل پہ اترنا تھا جہاں ان کا دشمن موچہ بند ہو کر ان پہ مشین گنوں سے آگ اورفولاد کی بارش  برسا نے کے قابل تھا۔ اس تناظر میں زخمیوں کی کم سے…

Continue Readingپنسیلین نورمنڈی کے ساحل پہ