سورج نظام شمسی کا مرکز نہیں ہے

اچھا اچھا رکیں! مضمون پورا تو پڑھ لیں۔ میں پاگل نہیں ہوں۔ میں صرف آپ کو نظام شمسی کے حوالے سے کچھ باتیں سمجھانا چاہتا ہوں۔ اول تو یہ کہ میں سچ کہہ رہا ہوں۔ وجہ آپ کو کچھ ہی دیر میں معلوم ہو جائے گی۔ دوسرا یہ کہ اس قصے میں ہمیں یہ دلچسپ بات پتہ چلتی ہے کہ قدیم زمانے کے لوگوں نے ہمارے نظام شمسی کو باہر سے کھڑے ہو کر دیکھے بغیر اس کے کام کرنے کے طریقے کے بارے میں کیسے پتہ لگایا۔

Continue Readingسورج نظام شمسی کا مرکز نہیں ہے

کیا بگ بینگ تھیوری غلط ثابت ہو گئی ہے؟

اس پوسٹ کے ساتھ منسلک سوڈوسائنسی ویڈیو میں (جو بظاہر ایک سائنسی ویڈیو معلوم ہوتا ہے) یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ جیمز ویب دوربین کے مشاہدات سے بگ بینگ تھیوری غلط ثابت ہو گئی ہے- کیا واقعی بگ بینگ نظریہ غلط ثابت ہو گیا ہے؟ نہیں۔ یہ ایک…

Continue Readingکیا بگ بینگ تھیوری غلط ثابت ہو گئی ہے؟

جیمز ویب دوربین

سنہ 1608 سائنس کی تاریخ کا ایک اہم سال تھا- اس سال ایک ولندیزی (Dutch) عینک بنانے والے نے دوربین ایجاد کی- شروع شروع میں دوربین کو محض تفریح کے لیے استعمال کیا جاتا تھا یا پھر بحری قزاق اسے دور سے آتے بحری جہازوں کو دیکھنے کے لیے استعمال…

Continue Readingجیمز ویب دوربین

زمین کے گرد سوئیوں کے گھیرے

یہ تو ہم سب جانتے ہیں کہ زحل سیارہ شمسی سیاروں میں سب سے مختلف نظر آتا ہے کیونکہ اس کے گرد rings ہیں- یہ رِنگز دراصل برف اور چٹانوں کے چھوٹے بڑے ٹکڑے ہیں جو زحل کے گرد تیزی سے گردش کر رہے ہیں- بعض اوقات لوگ یہ سوال…

Continue Readingزمین کے گرد سوئیوں کے گھیرے