میں کامیاب فری لانسر کیسے بنا؟

میں نے زندگی میں کبھی کمپیوٹر بطور مضمون نہیں پڑھا، اور نہ کبھی کوئی شارٹ کورس کیا۔ لیکن میں گزشتہ دس سال سے کامیاب ڈجیٹل فری لانسنگ کر رہا ہوں۔ آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ یہ سفر کیسے شروع ہوا۔

Continue Readingمیں کامیاب فری لانسر کیسے بنا؟

جراثیم پر یقین کیسے کریں

میں نے کئی دفعہ ڈاکٹروں کو کہتے سنا ہے کہ وہ جراثیم کے وجود پر یقین نہیں رکھتے، یا دواؤں کے بجائے گھریلو ٹوٹکوں کو زیادہ بہتر سمجھتے ہیں۔ ایسے بیانات کی بڑی وجہ تعلیمی کیرئر کے دوران رٹے پر انحصار اور تجربے کا فقدان ہے۔ 

Continue Readingجراثیم پر یقین کیسے کریں

کمپنیاں دودھ میں ‘کیمیکل’ ملاتی ہیں تو ہم کیا کریں

کچھ عرصہ پہلے ایک فلم دیکھی تھی جس میں ایک ڈیلوری ٹرک والا غلطی سے ایک آدمی کے گھر کے صحن میں لگے درخت سے ٹرک ٹکرا دیتا ہے۔ درخت مکان پر گرتا ہے جس سے ایک کمرے کی چھت گر جاتی ہے۔ مکان کے مالک کو فلم میں انتہائی کمینہ اور لالچی دکھایا گیا ہے۔

Continue Readingکمپنیاں دودھ میں ‘کیمیکل’ ملاتی ہیں تو ہم کیا کریں

ڈارون کے مور کو نکاح کرنا چاہئے؟

مادہ کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ایسا نر ڈھونڈے جو اس کے بچوں کی پرورش کا بوجھ اٹھانے میں زیادہ سے زیادہ دیر تک اپنا حصہ ڈالے۔ گویا نر تھوڑی دیر کا ساتھ چاہتا ہے اور مادہ لمبے عرصے کا۔ یعنی عورت کی "محبت" لازوال اور مرد کی محبت "وقتی" ہوتی ہے جس کا تذکرہ آپ کو وارث شاہ سے لے کر امریتا پریتم تک مل جائے گا۔

Continue Readingڈارون کے مور کو نکاح کرنا چاہئے؟