Latest articles about Science and Technology at TaleemKahani.com
پہلی قسط یہاں پڑھیں میں اپنی تحاریر و گفت وشنید حتیٰ کہ عام ملاقاتوں میں بھی ویکسین کا بڑا شدید پرچارک رہا ہوں اور اب بھی ہوں۔ نتیجتاً اب جب کہ مجھے کورونا انفیکشن ہوا تو جو سوال مجھ سے سب سے زیادہ پوچھا گیا وہ ظاہر ہی ہے کہ…
ہماری یونیورسٹی میں صوبے کی سب سے بڑی کورونا ٹیسٹنگ لیب ہے جہاں فیکلٹی میمبز (بشمول راقم الحرف) جزوقتی بنیادوں پہ ٹیسٹنگ کے لئے اپنی خدمات فراہم کرتے ہیں۔ بعض اوقات کچھ ایسے عجیب اتفاقات ہوجاتے ہیں کہ سمجھ نہیں آتی ہے یہ ہوا کیا ہے۔ جناب ہوا کچھ یوں…
بات وہیں سے شروع کرتے ہیں جہاں سے ٹوٹی تھی، اگر یہ میوٹیشنزصرف تکا بازی کی بنیاد پر وقوع پذیر ہوتی ہیں تو پھر خطرناک اقسام ہی کیوں 'سلیکٹ' ہوتی ہیں یا زیادہ پھیلتی ہیں؟ اس سوال کا جواب جاننے کے لئے ہمیں وائرس اور اس کے میزبان (یعنی ہمارے)…
پچھلی دو اقساط میں ہم جینوم میں ہونے والی تبدیلیوں (چاہے وہ انسانوں کا ہو یا وائرس کا ) اور ان کے عوامل پہ سیر حاصل گفتگو کر چکے ہیں۔ ہم جان چکے ہیں کہ وائرس اور خلیات اپنے جینوم کی نقول اپنی اولادوں کو منتقل کرتے ہیں ، اس…